مردانہ کمزوری

جریان کیا ہوتا ہے جریان کےاسباب علامات اور علاج

جریان کیا ہوتا ہے اس کے اسباب علامات اور علاج

جریان کا لفظی مطلب ہے جاری ہونا صحبت کے بغیر منی کا نکل جانا چاہے وہ پیشاب سے پہلے نکلے یا درمیان میں یا بعد میں اسکو جریان کہتے ہیں ۔

جریان اور ذکاوت حس کا فرق

اور اگر سیکس کا خیال آئے یا کوئی فحش فلم دیکھتے وقت منی کے پانی نما قطروں کا نکلنا ان کو ہم جریان نہیں ذکاوت حس کہیں گے

وجوہات

اب جریان کی وجوہات کی طرف آتے ہیں جریان کی بے شمار وجوہات ہیں سب سے پہلے اس کی بڑی وجہ تو معدے کی خرابی ہے اس کے ساتھ ساتھ مشت زنی عورت سے زیادہ صحبت کرنا یا منی کا جسم کے اندر ضرورت سے زیادہ پیدا ہونا ہر وقت جنسی خیالات میںکھوئے رہنا اور اس کے ساتھ ساتھ ایسی غذائیں کھانا جو محرک یعنی قوت باہ کو تیز کرتی ہوں مثلا گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال اس کے ساتھ ساتھ قہوہ کا زیادہ پینا نشہ آور چیز جیسے شراب وغیرہ کا زیادہ پینا اور اس کے ساتھ ساتھ ضرورت سے زیادہ خشک میوہ جات کا استعمال اور ایسی غذاؤں کا استعمال جن کے استعمال سے منی زیادہ پیدا ہوتی ہو یہ سب جریان کی وجوہات ہیں اب آتے ہیں علامات کی طرف

علامات

جریان کی علامات کیا ہوتی ہیں پیشاب کے وقت یا پاخانہ کرتے وقت جب تھوڑا سا زور لگانے پر منی کے قطرے آ جاتے ہیں تو جیسےہی جسم سے یہ منی کے قطرے نکلتے ہیں اور جسم میں کمزوری لاغری اور ایسے ہوتا ہے جیسے جسم سے جان نکل جاتی ہے جریان کا مریض سرعتانزال یعنی جلدی فارغ ہونے کا بھی مریض ہوتا ہے اس کے ساتھ ساتھ جریان کے مریض کو ہر وقت جسمانی کمزوری دماغی کمزوری اور سر میں درد ہوتا رہتا ہے جریان کے مریض کے خصیے یعنی کپورے چھوٹے چھوٹے رہ جاتے ہیں اور نفس سکڑ کر چھوٹا ہو جاتا ہے جریان کا مریض تنہائی پسند ہوتا ہے کمزور مہوتا ہے اور ہر وقت دکھی اور سست رہتا ہے

مرض کو پہچانا کیسے جائے

اس کی کوئی خاص پہچان نہیں ہوتی عموما پیشاب یا پا خانہ کرتے ہیں تو نفس پر لیس دار مادہ نکلنےآپ کو فورا محسوس ہو جاتا ہے اور یبعض اوقات یہ جو منی نکلتی ہے گاڑی بھی ہوتی ہے اور پانی نما پتلی بھی ہوتی ہے یعنی نفس کا جوسرا ہوتا ہے جہاں سے پیشاب نکلتا ہے وہاں سے یہ لیس دار مادہ نکلتا ہے بعض اوقات یہ اس وقت نہیں ہوتا جب پیشاب کرتے ہیں لیکن بعد میں جب آپ کیپ کوہاتھ لگائے تو چپچپا سا مادہ محسوس ہوگا

منی کی اقسام

منی کی اقسام کی طرف جو جریان کے وقت نکلتی ہیں ان میں چار سے پانچ قسم کی رطوبات نکلتی ہیں۔
نمبر ایک ۔۔مذی
نمبردو۔۔ ودی
نمبر تین۔۔ منی
نمبر چار ۔۔گردوں کی چربی
نمبر پانچ۔۔پیپ اور دوسری رطوبات

مذی

مذی ایک رطوبت ہے جو نفس کے اکڑاومیں آنے یا کوئی فحش مناظر یا سیکس کا خیال یا کوئی ایسی بات ہو جائے جس میں سیکس کی باتیں ہو یا بیوی سے صحبت کرنے سے پہلے پیشاب کی نالی سے نکلتی ہے یہ پانی نما پتلا سا ٹرانسپیرنٹ مادہ ہوتا ہے لیکن یہ تھوڑا سا گاڑھا ہوتا ہے اس کو مذی کہتے ہیں
اس کے بعد آتے ہیں ودی کی طرف

ودی

یہ وہ رطوبت ہوتی ہے جو پیشاب کرتے وقت پیشاب کی نالی کے سوراخ میں سے آتی ہے مذی اور ودی جب یہ دونوں ہی ضرورت سے زیادہ نکلیں تو یہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے جس سے نفس کی کمزوری منی کا پتلاپن ٹائمنگ کی کمی اور جراثیم کی کمی ہوجاتی ہے لہذا جب یہ دونوں رطو بات ضرورت سے زیادہ نکلے تو فورا ہی ان کا علاج کروانا چاہیے اس کے بعد آتے ہیں منی کی طرف

منی

منی کی طرف یہ ایک گاڑھا مادہ ہوتا ہے جو جریان کی صورت میں عام طور پر پیشاب میں مل کر یا آپ سے پہلے یا پیشاب کے بعد میں خارج ہوتا ہے اس کی ایک خاص قسم کی بو ہوتی ہے اور یہ وودھیاسے کلرکی ہوتی ہے اس میں اور مذی اور ودی میں آپ کو علیحدہ ہی ایک فرق محسوس ہو گا کا ایک بات یہاں آپ اپنے ذہن میں کلیئر کرلیں کہ ودی اور مذی دونوں کا اخراج جریان نہیں ہوگا صرف منی کا اخراج تھی جریان ہوگا ضرورت سے زیادہ مزی یا ودی کا آنا ذکاوت حس کہلاتا ہے ۔ جب آپ جریان کا علاج کر رہے ہوتے ہیں تو اس دوران ودی اور مذی کا آنا بعض اوقات فائدہ مند بھی ہوتا ہے

علاج

سے پہلے آپ نے جریان کے مرض کے سبب کو تلاش کرنا ہے کہ یہ جریان کا مرض کس وجہ سے ہوا اگر تو جریان ضرورت سے زیادہ مشت زنی اور ضرورت سے زیادہ صحبت کی وجہ سے پیدا ہوا ہو تو سب سے پہلے مشت زنی اور ضرورت سے زیادہ ہمبستری کو ترک کریں کم از کم دو مہینے ۔اور جریان کے مریض کو سیکس کے خیالات کو کلی طور پر ترک کرنا ہوگا ۔ نمازپڑہیں اور اپنے آپ کو ہر وقت وضو کی حالت میں رکھنے سے یہ مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے اور اگر جریان کی وجہ سے منی کی زیادہ پیدائش ہو تو فوری طور پر منی پیدا کرنے والی غذاؤں کو بند کر دینا چاہیے ایسی غذائیں ضرور ت سے زیادہ نہیں کھانی چاہیے جو منی پیدا کرتی ہیں ان میں گوشت اس کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات دودھ کا استعمال اور مولد منی یعنی منی پیدا کرنے والے نسخہ کا استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔ مریض کو فوری طور پر تیزمصالحے مرچوں والی اشیاءبند کر یں اور جلد ہضم ہونے والی غذا استعمال کریں اگر مریض شادی شدہ نہیں ہے تو اس کو فورا شادی کی طرف راغب کریں اور مشورہ دیں کہ وہ شادی کر لیےبعض اوقات جریان اعصاب کی کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے تو اس کے لیے اعصاب کو طاقت دینے والی ادویات اور دماغ کو طاقت دینے والی ادویات استعمال کرنے اور اس کے ساتھ ساتھ گرم اشیاء کو مکمل طور پر پرہیز کرنا چاہیے ۔

جریان کا نسخہ

اب یہاں میں ایک نسخہ لکھنے لگا ہوں جو جریان منی کے لیے بہت ہی زبردست ہے اور بنانے میں انتہائی آسان ہے تو اشیا نوٹ کرلیں سب سے پہلے آپ نے
ثعلب مصری لینی ہے 40 گرام
ثعلب پنجہ چالیس گرام
موصلی سفید 40 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
تخم اوٹنگن 30 گرام
تالمخانہ 30 گرام
لاجونتی 30 گرام
بیج بند 30 گرام
اور مصری ان تمام چیزوں کے برابر

تیاری کا طریقہ

یہ نسخہ تیار کیسے کرنا ہے یہ بھی سمجھ لیں تمام اوپر دی گئی جڑی بوٹیوں کو اچھی طرح کوٹ لیں یا گرائینڈر میں پیس لیں اور اس کو چھان کر پاؤڈر علیحدہ کر لیں اور کسی ڈبے میں محفوظ کر لیں اس ڈبے کو دھوپ سے اور نمی سے بچا کر رکھیں فریج وغیرہ میں یا کسی اور وغیرہ میں اس کو نہیں رکھنا اور اس کو استعمال کرنے کا طریقہ میں آپ کو بتاتا ہوں

استعمال

صبح ناشتے سے پہلے تقریبا آدھے گھنٹے پہلے اور شام کے کھانے سے دو گھنٹے پہلے ایک چمچ چائے والا نیم گرم دودھ کے ساتھ ہنے استعمال کرنا ہے اور استعمال کرنے کے ایک ڈیڑھ گھنٹے تک کوئی چیز نہیں کھانی اور پرہیز کیا کرنا ہے یہ بھی میں آپ کو بتا تا ہوں

پرہیز

پرہیز کیاکرنا ہے آپ نے سب سے پہلے کھٹی چیزوں کا تیزمصالحوں کا بازاری کھانوں کا برگر کا تکے کباب کا آپ نے سختی سے پرہیز کرنا ہے اور کھانا آپ نے کیا ہے شوربے والی دال ۔کدو۔ بھنڈی اس کے ساتھ ساتھ آپ نے سلادبنا کر استعمال کرنا ہے سلاد میں کچی پیاز اور کچا ٹماٹر نہیں ڈالنا اور اس دوران آپ نے سختی سے صحبت کا یا دوسری سیکس کی تمام حرکات کا پرہیز کرنا ہے ۔

UrduZam

Get world news daily entertainment and showbiz related news

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button