مردانہ کمزوری

اسپغول سے مردانہ کمزوری کا علاج

.آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ اسپغول سے مردانہ کمزوری کا علاج گھر بیٹھے کیسے کر سکتے ہیں

اسپغول عام طور پر بہت سارے کاموں میں اور بہت ساری بیماریوں میں استعمال کیا جاتا ہے

یہ سب کو لپیٹ کے امراض کیلئے بہت ہی مفید ہوتا ہے. مردانہ کمزوری میں اکیلا بھی بہت اہم کردار ادا کرتا ہے.

لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے اسکول سے مردانہ کمزوری کا علاج.

.مردانہ کمزوری کیا ہوتی ہے

مردانہ کمزوری کا مطلب ہے مباشرت کے دوران اپنے عضو خاص کو تیار کرنے اور اسے مضبوط میں ناکامی اور اسی مسئلے کو جاری رہنے کو مردانہ کمزوری کی علامت کہتے ہیں. مردانہ کمزوری کی اور بھی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں جی مردانہ کمزوری انسان کو ہو جاتی ہے. انسان کا ذہنی دباؤ اور انسان کے پیٹ سے پیدا ہونے والی بیماریاں بھی انسان کو مردانہ کمزوری کا شکار بنا دیتی ہیں.

.اسپغول کیا ہے

استنبول دراصل ایک پودے کا بیج ہوتا ہے یہ پودا تقریبا زمین سے ایک گز تک پہنچا ہوتا ہے پودے کی ٹہنیاں باریک باریک ہوتی ہیں اسپغول کے پتے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں عموما اسپغول کا رنگ سرخی مائل سفید اور سیاہ ہوتا ہے اسپغول کا ذائقہ لعاب دار ہوتا ہے اور اسپغول کا مزاج اور تر ہوتا ہے.

.کیلا کیا ہے

کیلے کو انگلش میں بنانا کہتے ہیں اور یہ ایک مشہور پھل ہے کیلے کا درخت موٹا ہوتا ہے اور یہ ایک ایک پتہ کر کے جڑ سے پھوٹتا ہے کیلے کے پتے بڑے لمبے اور چوڑے ہوتے ہیں اور اس پر پھل گچھا نما ہوتے ہیں.

.اسپغول سے مردانہ کمزوری کا علاج اور طریقہ کار

اسپغول اور کیلا کیا ہوتا ہے ان کے فوائد آپ پڑھ سکتے ہیں. لیکن اگر آپ مردانہ کمزوری کا شکار ہے آپ اس آغول کو اپنی مردانہ کمزوری کو ختم کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو تین چیزوں کی ضرورت ہوگی. سب سے پہلے آپ کو دودھ چاہیے ہوگا دودھ ہمیشہ آپ کو مردانہ کمزوری کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے. طریقہ کار نیچے دیکھ لیں

1 دودھ ایک گلاس

2 اسپغول کا چھلکا تین چمچ

3 کیلا ایک عدد

اسپغول کے چھلکے سے مردانہ کمزوری کا علاج کرنے کے لیے آپ کو اوپر دیئے گئے تین چیزوں کی ضرورت ہوگی. جب آپ کے پاس یہ تین چیزیں ہو تو آپ نے ایک گلاس دودھ لے لینا ہے جس کو نیم گرم کرنا ہے. ایک گلاس نیم گرم دودھ میں شام کو اسپغول کا چھلکا تین چمچ ڈالنا ہے. ایک عدد کیلے لینا ہے اور کیلے کا چھلکا اتار کر کیلے کو چھوٹے چھوٹے باریک باریک ٹکڑے کرکے اس گلاس میں ڈالنا ہے. اب گلاس کو آپ نے اچھی سی جگہ پر رکھ دینا ہے جہاں پر حرارت زیادہ ٹھنڈی بھی نہ ہو اور گرم بھی نہ ہو. صبح نہار منہ آپ نے اٹھنا ہے اور سب سے پہلے آپ نے ورزش کرنی ہے. ورزش کرنے کے بعد آپ نے نہار منہ کوئی بھی چیز کھائے بغیر آپ نے اس دودھ والے گلاس اور اسکول والے اس گلاس کو ہلا کر اچھی طرح لانا ہے اور اس کو پی لینا ہے. اس کو پینے کے آدھے پونے گھنٹے بعد آپ نے ناشتہ کرنا ہے. یہ کام جب آپ کریں گے تو آپ کی مردانہ کمزوری ختم ہونے کے 70 پرسنٹ چانس ہو جاتے ہیں.

ہمیں امید ہے یہ ٹرپل پڑھ کے آپ کو ضرور لے کہاں اور یہ نسخہ استعمال کے آپ ہمیں دعائیں دیں گے.

UrduZam

Get world news daily entertainment and showbiz related news

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button