ہومیو پیتھک

مردانہ کمزوری کا ہومیو پیتھک علاج

مردانہ کمزوری کا ہومیو پیتھک علاج

آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں گے جس سے آپ کے مردانہ کمزوری ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی۔
یہ نسخہ ہومیوپیتھک ہوگا۔اگر آپ اس نسخہ کو استعمال کرتے ہیں تو مندرجہ ذیل آپ بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔
ذکاوت حس
جریان
ڈھیلا پن
جراثیم کا کم ہو جانا
مردانہ کمزوری کے حوالے سے کوئی بھی آپ کو بیماری ہو تو آپ یہ نسخہ استعمال کرکے آپ اس سے مکمل چھٹکارا پا سکتے ہیں۔
اس میں آپ کو تین قسم کی ادویات بتائیں جائیں گے جو کہ آپ کو کسی بھی ہومیو سٹور سے آسانی سے مل جائیگی۔
اس میں دو طرح کی ادویات ہوتی ہے ایک انڈیا پاکستان اور لوکل ہوتی ہیں اور دوسری جرمنی کی ہوتی ہیں۔
اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو پاکستان کے کسی بڑے شہر یا کسی بڑے ہومیوپیتھک کلینک سے آپ جرمنی کی ادویات بھی لے سکتے ہیں لیکن وہ دوسری لوکل دوائیوں کی نسبت قیمت میں کچھ مہنگی ہوگئی۔
لیکن اگر آپ کو جرمنی کی ادویات نہیں ملتی تو آپ انڈیا اور پاکستان کی لوکل ادویات بھی لے سکتے ہیں دونوں کا ایک ہی فائدہ ہے۔
1:
Liquid homeopathic medicine
Ashwagandha Q 20ml
Avena Sativa Q 20ml
Damiana Q 20ml
Ginseng Q 20ml
Yohimbinum Q 20ml

نمبر ون دوائی کو اچھی طرح ایک ہی بوتل میں مکس کر لینا ہے اور مکس کرکے 20 قطرے ایک چوتھائی گلاس پانی میں دن میں تین مرتبہ کھانے کے بعد استعمال کرنے ہیں

2:
Tablets medicine
Selenium 3x
Orchitinum 3x
Lecithinum 3x

3:
Liquid special

Lycopodium CM

یہاں پر ادویات کے نام آپ کو انگلش میں بتائے گئے ہیں تاکہ آپ کو خریدنے میں آسانی ہو۔
یہاں پر نمبر ون میں جو آپ کو ادویات بتائی گئی ہیں وہ ادویات پانی کی طرح ہوتی ہیں اور ان کے قطرے آپ کو استعمال کرنے ہیں۔
نمبر دو پر جو آپ کو ادبیات بتائی گئی ہیں یہ ٹیبلٹس ہیں ہیں گولی و کی شکل میں یہ آپ کو ملے گی اور یہ آپ کو ہر ایک میں سے ایک گولی دن میں تین دفعہ استعمال کرنی ہے۔
نمبر تین پر جو آپ کو دوا بتائی گئی ہے ہے یہ بھی پانی کی نسبت ہوتی ہے۔
لیکن یہ دوائی آپ کو بہت ہی احتیاط سے استعمال کرنی ہے۔
یہ دوائی آپ کی شہوت کو بڑھاتی ہے اور آپ کو جمع کرنے کے لئے مائل کرتی ہے۔ اس دوائی کو آپ نے ہر پندرہ دن بعد استعمال کرنا ہے اور ہر پندرہ دن میں صرف اور صرف دو کترے اپنی زبان پر رکھنے ہیں اور اس کو نگل لینا ہے۔
یہ دوائی الکوحل سے بنی ہوتی ہے تو یہ کچھ تیز ہوتی ہے۔
اگر اس کا ذائقہ ناقابل برداشت ہو تو آپ ایک چمچ پانی میں تین قطرے ڈال کے اس پانی کو بیس تیس سیکنڈ منہ میں رکھنا ہے اور پھر پینا ہے۔ایس استعمال کرنے سے بھی آپ کو ایک ہی فائدہ ہوگا۔

UrduZam

Get world news daily entertainment and showbiz related news

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button