پھل اور ان کے فوائد

آم کھانے کے فائدے اور نقصانات

آم کھانے کے فائدے اور نقصانات

دوستو آم ایک بہت ہی مفید پھل ہے اور اسے آموں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے. آم کے پھل کے بارے میں بہت سارے لوگوں کے الگ الگ خیالات ہوتے ہیں۔آج ہم آم کے فائدے اور اس کے نقصانات کے بارے میں بات کریں گے۔اور آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ عام کھانے کا صحیح وقت کونسا ہے۔

فائدے

آم کو ہر عمر میں پایا جا سکتا ہے۔اور اس میں وٹامن ای کا بہت بڑا خزانہ موجود ہوتا ہے جو کہ انسانی صحت کے لئے بہت ہی مفید ہوتا ہے۔بڑے محققین کہتے ہیں کہ آم کھانے سے انسان جلدی بوڑھا نہیں ہوتا۔
آم میں وٹامن اے ہوتا ہے جو کہ آنکھوں کے لئے بہت ہی مفید ہوتا ہے۔اور وٹامن ای بھی ہوتا ہے جو کہ جسم کے کولسٹرول کو کم کرتا ہے جس سے انسان دل کی بیماریوں سے بچ جاتا ہے۔
دمہ کے مریض کے لیے آم کھانا بہت ہی مفید ہوتا ہے اور عام کھانے سے قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے۔
آم جلد کے امراض سے بھی تحفظ فراہم کرتا ہے اور عام میں اینٹی آکسیڈنٹ پایا جاتا ہے جو کہ خون کے کینسر کے خاتمے کے لیے ہوتا ہے۔

آم میں کیلشیم بہت ہی زیادہ مقدار میں ہوتا ہے جو کہ انسانی جسم کی ہڈیوں اور دانتوں کو بہت ہی زیادہ مضبوط بنا دیتا ہے۔اور آم میں موجود فائبر انسان کے نظام ہضم کو درست رکھتا ہے۔
بہت سارے ایسے بچے اور نوجوان اور بوڑھے ہوتے ہیں جن کو آنکھوں کا مسئلہ ہوتا ہے ان کی آنکھیں دکھتی رہتی ہیں یا ان کی آنکھوں سے پانی آتا رہتا ہے تو ایسے لوگ آم کہ اگر کثرت سے استعمال کرتے ہیں تو وہ اس بیماری سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ پا سکتے ہیں۔
آم کھانے سے چھوٹے بچوں کے جسم میں خون کی کمی اور ان کے جسم کی غذا کو پورا کرنے میں آم بہت ہی اچھا کردار ادا کرتا ہے۔

ایسے بچے جن کا قد نہیں بڑھتا چھوٹی عمر میں ہی اس کو ایک ماہ سے لے کر دو ماہ تک آم کا ملک شیک پلائیں تو اس کا قد بڑھنا سٹارٹ ہو جائے گا۔
آم میں آئرن بھی اچھی مقدار میں شامل ہوتا ہے اگر آپ عام کھانے کے بعد کچی لسی یعنی دودھ کا استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ کو فون کے پڑھنے میں بہت ہی زیادہ مدد فراہم کرتا ہے۔

آم کھانے کا صحیح وقت اور اس کے نقصانات

قدرت نے جس پل کو جس موسم میں بنایا ہے اس کو اسی موسم میں کھانا ہی بہتر ہوتا ہے۔
قرآن حکیم کہتے ہیں کہ ایک دن میں دو سےتین عام کھانے چاہیے اس سے زیادہ آم نہیں کھانے چاہیے نہیں تو پیٹ کا مسئلہ بن سکتا ہے اور موشن وغیرہ لگ سکتے ہیں۔
اگر کوئی موٹاپے کا شکار میں مبتلا ہے تو اسے عام نہیں کھانی چاہیے کیونکہ عام میں کاربوہائیڈریٹ اور کیلریز موجود ہوتی ہے جو کہ انسان کے جسم کو موٹا کرنے میں مدد دیتی ہے۔اور اگر کوئی شوگر کا مریض آم کا استعمال کرتا ہے تو اس کے شوگر کا لیول بھی بڑھ جاتا ہے۔

آم کی تاثیر زیادہ گرم ہوتی ہے ہے آم کے کھانے سے اگر آپ اس کے اوپر پانی کا زیادہ استعمال نہیں کرتے تو آپ کے چہرے پر چھائیاں اور کیل وغیرہ نکل سکتے ہیں۔

UrduZam

Get world news daily entertainment and showbiz related news

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button