مردانہ کمزوری

مردانہ کمزوری کا اسلامی علاج

اسلام علیکم میرے پیارے محترم ناظرین

اللہ تعالی نے میاں اور بیوی کو ایک دوسرے کے سکون کے لیے بنایا ہے

اللہ تعالی ایک آیات میں فرماتے ہیں میاں اور بیوی ایک دوسرے کا لباس ہیں یعنی جب وہ آپس میں نکاح کرتے ہیں بعد وہ ایک دوسرے سے تسکین حاصل کر سکتے ہیں

میاں اور بیوی کا ایک دوسرے کے ساتھ ہمبستری کرنا ان کی آپس میں محبت کو مضبوط بناتا ہے

میاں اور بیوی میں آپس میں جھگڑے کے آپس میں خوش نہ رہنے کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہوتی ہے

کہ وہ ایک دوسرے سے جنسی طور پر خوش نہیں ہوتے یعنی مرد میں کچھ ایسی کمی ہوتی ہے جس سے وہ عورت کی خواہش کو پورا نہیں کر سکتا تو اس سے بہت بڑے مسائل پیدا ہوتے ہیں

دنیا میں ایسے واقعات روز سامنے آتے ہیں جس میں بیوی کا کسی غیر مرد سے تعلق ظاہر ہوتا ہے اور اس کی وجہ اس کے شوہر میں جنسی بیماریوں کا ہونا ہے

اور کئی واقعات تو ایسے بھی پیش آئے ہیں جس میں اسی جنسی بیماری کی وجہ سے طلاق تک نوبت آجاتی ہے

 مردانہ کمزوری کی بہت بڑی وجوہات ہوتی ہیں

ہماری اس ویب سائٹ پر ہم نے کچھ مردانہ کمزوری کے متعلق آرٹیکلز لکھے ہیں آپ انہیں پڑھ کے مکمل معلومات حاصل کر سکتے ہیں

اگر آپ کو مردانہ کمزوری ہے تو اس کا سب سے پہلا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی اچھے حکیم کے ساتھ رجوع کریں

اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ کمزوری کا علاج خود کرسکتے ہیں اور مردانہ کمزوری کا علاج سنی طریقے سے کر سکتے ہیں

روحانی طریقے سے مردانہ کمزوری کا علاج کرنے میں اللہ تعالی آپ کی مدد کرتے ہیں جس سے آپ کو جلدی شفا نصیب ہو جاتی ہے

بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے اگر آپ کسی حکیم سے بھی دوا لینے جاتے ہیں تو شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے شفا دینے والی اللہ پاک کی ذات ہی ہے

روحانی طریقے سے مردانہ کمزوری کا علاج کرنے کے لئے اللہ تعالی پر پختہ یقین ہونا بہت ہی ضروری ہے

کیونکہ قرآن پاک میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ ہم نے آپ کے لئے قرآن پاک اتارا ہے اس میں شفا بھی ہے اور مومنوں کے لئے رحمت بھی ہے

یہ یاد رہے اگر آپ قرآن پاک کی آیات کو پڑھ کر اپنی مردانہ کمزوری کا علاج کرنا چاہتے ہیں اگر آپ کو پختہ یقین ہے کہ اللہ تعالی آپ کی مدد کرے گا اور آپ کو شفاء نصیب فرمائے گا تو اس کے بعد آپ نے کسی بھی حکیم یا ڈاکٹر کے پاس نہیں جانا

مردانہ کمزوری کا اسلامی علاج

کو اپنے دھیان سے پڑھنا ہے

قرآن پاک کے انتیسویں پارے میں ایک سورہ ہے جس کا نام سورہ مزمل ہے

سورہ مزمل کی آیات نمبر 7

إِنَّ لَكَ فِي ٱلنَّهَارِ سَبۡحٗا طَوِيلٗا

اس آیات کو اکتالیس دن شام کو نماز عشاء کے بعد گیارہ سو مرتبہ پڑھنا ہے

اگر مریض یہ عمل خود نہیں کر سکتا اس پر لازم ہے کہ وہ نماز ادا کریں اس کے بعد وہ اپنی زوجہ کو کہہ کر یہ عمل کروا سکتا ہے ایک پانی کے کلاس کے اوپر دم کرنا ہے گیارہ سو مرتبہ پڑھ کے

یہ اپنے کسی بھائی کو بھی کہہ سکتا ہے

اگر آپ صاحب استطاعت ہیں تو آپ خشک میواجات یعنی اخروٹ استا کام وغیرہ پر بھی یہ دم کر کے کھا سکتے ہیں

اگر اس دن کو عورت کر رہی ہے تو عورت ناپاکی کے ایام میں اس عمل کو نہ کریں

اس عمل کو اکتالیس دن تک بلاناغہ اس پر عمل کرنا ہے

اکتالیس دن کے بعد انشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اس بیماری سے نجات عطا فرمائیں گے

اگر آپ ڈاکٹر یا حکیم سے کروانا چاہتے ہیں یہ گھر بیٹھے آپ ہومیوپیتھک کے ذریعے اپنا علاج خود کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ ہماری ویب سائیٹ پر مزید آرٹیکل پڑھ کر اس سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں

UrduZam

Get world news daily entertainment and showbiz related news

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button