مردانہ کمزوری

زیتون کے تیل سے مردانہ کمزوری کا علاج

زیتون کا تیل مردانہ کمزوری کے لئے بہت ہی مفید ہوتا ہے اور یہ شہد کی اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے ہے۔
زیتون کا تیل استعمال کرنا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ بھی ہے۔ زیتون کے تیل کو باقاعدگی سے استعمال کرنے سے آپ کے جسم تروتازہ رہے گا اور آپ کے مردانہ کمزوری کی بیماری کے ساتھ ساتھ اور بھی بیماریاں ختم ہو جائیگی۔

مردانہ کمزوری کے لئے زیتون کا استعمال

ویسے آپ زیتون کے تیل کو سردیوں میں صبح شام اپنے کھانے میں بھی ایک چمچ استعمال کرسکتے ہیں اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے یہ زیادہ گرم ہوتا ہے دوسرے روغن کی نسبت۔
لیکن سردیوں میں آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں ۔
اگر آپ نے صرف اور صرف مردانہ کمزوری کے لئے اس کو استعمال کرنا ہے تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے صبح نہار منہ ایک بکری کے دودھ کے گلاس میں دو چمچ روغن زیتون اور ایک چمچ شہد ڈالنا ہے۔ اس کو اچھی طرح ہلا کر آپ نے پینا ہے۔

اگر میسر ہو تو نر بکرے کے کپورے ارے زیتون کے تیل میں اچھی طرح بھون کر استعمال کریں۔ ایک سے دو مہینہ یہ نسخہ استعمال کرنے سے آپ کے جسم میں طاقت آ جائے گی اور آپ کی کمزوری ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جڑ سے ختم ہو جائے گی۔ اگر آپ کو یہ شکایت زیادہ ہے تو آپ اس مسئلے کو چھو ماہ تک استعمال کرسکتے ہیں۔

ایک بار اس مسئلے کو چھ ماہ استعمال کرنے کے بعد زندگی میں کبھی دوبارہ آپ کو یہ نسخہ استعمال کرنے کی نوبت نہیں آئے گی اور آپ کو مردانہ کمزوری جیسی کسی بھی بیماری یا جسمانی کمزوری کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
اگر آپ کے نفس میں ڈھیلا پن ہے یا کمزوری ہے یا بچپن میں غلط کاریوں کی وجہ سے آپ اپنے نفس کا بیڑا غرق کر کے بیٹھے ہیں تو آپ زیتون کے تیل کی مدد سے سے اس کو اپنی اصلی حالت میں لا سکتے ہیں۔

زیتون کے تیل سے صبح اور شام اپنے اپنے نفس کی مالش کرنی ہے ہے اور گرم پٹی باندھ لینی ہے اگر آپ شام اس کی مالش کرتے ہیں تو صبح آپ نے اس کو نیم گرم پانی سے اچھی طرح دھو لینا ہے اور پھر شام کو اپنے اس کی مالش کرنی ہے۔
ایسا کرنے سے دو سے تین ماہ میں آپ کے نفس کی مری ہوئی رکھے دوبارہ زندہ ہو جائے گی اور آپ کو کمزوری کی علامت دوبارہ کبھی نظر نہیں آئے گی۔

UrduZam

Get world news daily entertainment and showbiz related news

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button