خواب کی تعبیر

خواب میں لیموں دیکھنا

خواب میں لیموں دیکھنا

السلام علیکم ناظرین وین آج ہم بات کرنے والے ہیں کافی لوگوں کو نیند کی حالت میں جب وہ خواب میں ہوتے ہیں تو ان کو کافی چیزیں نظر آتی ہے ہر چیز کی الگ تعبیر ہوتی ہے ہر ٹائم کے حساب سے اس کی الگ تعبیر ہوتی ہے لیکن خواب میں لیموں نظر آنا اور لیموں کا کھانا ،نظر آنا اور لیموں کا کھانا ان دونوں کی الگ الگ تعبیریں ہیں۔ ہم آپ کو ان دونوں کے بارے میں آج بتائیں گے۔

حضرت دانیال رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ اگر آپ کو خواب میں لیموں نظر آتا ہے کیونکہ لبوں ہوتا ہے اچھا بھی ہوتا ہے خوشبودار ہوتا ہے تو لیموں کا نظر آنا یہ ایک نیکی کی علامت ہوتی ہے کیونکہ لیموں جنت کا ایک میوہ ہے۔
رات کے خواب میں اگر آپ کو ایک لیموں دو لیموں یا تین لیموں نظر آتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے گھر بیٹے کی آمد ہے یا آپ کے گھر میں بیٹا ہونے والا ہے۔

اگر رات کے خواب میں آپ کو دو سے تین یا اس سے زیادہ کی مقدار میں آپ کو علم و نظر آئے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے گھر میں میں حلال رزق کی آمد ہونے والی ہے بہت بڑی مقدار میں۔
اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ خواب میں سبز لیموں کا دیکھنا زرد لیموں کے دیکھنے سے بہتر ہے اس کی علامت بہتری کی علامت ہوتی ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
لیموں کو خواب میں دیکھنا لوگوں کی نظر میں دولت مند اور بہت ہی خوبصورت مرد کی علامت ہوتی ہے۔اگر کوئی لیمبو کو اپنی گود میں دیکھتا ہے تو اس کی دلیل یہ ہے کہ اس کے گھر بیٹے کی آمد ہے۔اور اگر کوئی خواب میں یہ دیکھتا ہے کہ اس نے لیموں کو کھایا ہے تو اس کی دلیل یہ ہوتی ہے کہ اس کو اپنے مال سے یا اپنے کسی بزرگ کے مال سے دولت ملے گی۔
حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کے خواب میں لیموں کو دیکھنا چار وجوہات کی وجہ سے ہوتا ہے۔

نمبر ایک۔

خوبصورت عورت

نمبر دو

قمیض پاک دین

نمبر تین

دوست دولت مند

نمبر چار

شریف نیک اور صالح اولاد

اگر آپ کو یہ خواب کی تعبیر مل چکی ہے اس کا جواب آپ کو مل چکا ہے تو یہ ہمارے لیے بہت ہی خوشی کی بات ہے اگر آپ کو یہ ہمارا کام پسند آتا ہے تو آپ اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر کردیں تاکہ دوسرے لوگوں کی بھی مدد ہو سکے۔

UrduZam

Get world news daily entertainment and showbiz related news

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button